
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں سلطان آف جوہر ہاکی کپ کی تیسری پوزیشن کا میچ پاکستان اور برطانیہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں برطانیہ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ برطانیہ نے پہلے کوارٹر میں 2 گول کرکے برتری






















