
اب واٹس ایپ پر نامعلوم نمبرز سے پیغامات براہ راست نہیں مل سکیں گے، نیا فیچر متعارف
اب واٹس ایپ پر نامعلوم نمبرز سے پیغامات براہ راست ںہیں مل سکیں گے۔ واٹس ایپ ایک نئی فیچر پر کام کر رہا ہے۔ اس فیچرکے سبب نامعلوم نمبرز سے آنے والے پیغامات براہِ راست چیٹ میں ظاہرہونے کے بجائے ’’ریکویسٹ‘‘ فولڈرمیں آئیں گے۔ یہ فیچر نامعلوم پیغامات کو روکنے کے بجائے صرف ان کے ظاہر ہونے کا طریقہ تبدیل کرے گا۔ اگرصارف واٹس ایپ کی نئی سیٹنگ






















