حماس نےغزہ میں بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی کو مسترد کر دیا فلسطینی گروپس نے اس ڈرافٹ قرارداد میں موجود خطرات کی نشاندہی کی ہے