Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف مقدمہ درج

Now Reading:

کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف مقدمہ درج
FIR against Capt Safdar

PARIS, FRANCE – APRIL 16: Co-chairman and co-founder of the The Bill and Melinda Gates Foundation, Bill Gates speaks to the media after his meeting with French president Emmanuel Macron at the Elysee Palace on April 16, 2018 in Paris, France. (Photo by Chesnot/Getty Images)

لیگی رہنما کیپٹن صفدر کے لیئے ایک اور مشکل، پولیس نے احتساب عدالت میں اہلکاروں سے ہاتھ پائی کے معاملے پر کیپٹن (ر) صفدر سمیت 15 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں کپیٹن (ر) صفدر کی پولیس اہلکاروں سے بدکلامی پر پولیس نے اہم لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر اور جہانزیب اعوان سمیت پندرہ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے،مقدمہ ایس ایچ او اسلام پورہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ  گزشتہ روز مریم نواز اور یوسف عباس کی پیشی کے موقع پر غیر معمولی سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے، کارکنوں اور پولیس کے ساتھ بدنظمی دیکھنے میں آئی جبکہ کیپٹن صفدر نے پولیس اہلکاروں سے ڈنڈا چھین کر کارکنوں کو چھڑوا لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر