Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، دانیہ کہ درخواست ضمانت مسترد

Now Reading:

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، دانیہ کہ درخواست ضمانت مسترد
دانیہ

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، دانیہ کہ درخواست ضمانت مسترد

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے پر ملزمہ دانیہ شاہ کہ درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی  میں مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے پر سماعت آج کی گئی۔

مقدمے میں گرفتار ملزمہ عامر لیاقت بیوہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس دوران جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش کمار نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ درخواست ضمانت مسترد کردی۔

 مزید پڑھیں؛ ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کی حقیقت بیان کر دی

خیال  رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا تاہم دانیہ شاہ پر عامر لیاقت کی نازیہ ویڈیو وائرل کرنے کا الزام ہے ۔

Advertisement

 ایف آٸی اے ساٸبر کراٸم سرکل کی ٹیم نے لودھراں میں چھاپہ مار کر مرحوم ٹی وی اینکرپرسن عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کو گرفتار کیا تھا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو متنازعہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے، مرحوم کی بیٹی نے ملزمہ کے خلاف شکایت درج کروائی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ عامر لیاقت کتنی جائیداد اور گاڑیاں پیچھے چھوڑ گئے؛ دانیہ شاہ کو کیا ملے گا؟ ڈاکٹرعامر لیاقت کے وکیل کے سنسنی خیز انکشافات

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر