Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

توشہ خانہ کیس؛ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینےکی استدعا مسترد

Now Reading:

توشہ خانہ کیس؛ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینےکی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ

سائفر کیس میں ان کیمرہ ٹرائل کیخلاف اٹارنی جنرل اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کے خلاف سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔

یاد رہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں بھی اپیل زیر التوا ہونے کی وجہ سے اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ سے واپس لینے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے 18 جنوری کو اپیل واپس لینے کی درخواست دائر کی تھی اور 13 ستمبر کو فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Advertisement

وکیل چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر نے دلائل میں کہا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ سے واپس لے کر لاہور ہائیکورٹ چلانا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
پرویزالٰہی کی گرفتاری کا معاملہ؛ آئی جی اسلام آباد کو پیشی کے لیے حتمی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر