Advertisement
Advertisement
Advertisement

مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

Now Reading:

مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
مونس الہٰی

مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا جو کہ 12 صفحات پر مشتمل ہے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ مونس الہٰی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات دیں، انہوں نے اثاثوں کے بارے میں حقائق چھپائے۔

واضح رہے کہ 9 جنوری کو لاہور ہائی کورٹ کی ایپلٹ ٹربیونل نے پرویز الہٰی، ان کی اہلیہ قیصرہ الہٰی اور ان کے صاحبزادے و سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

10 جنوری کو لاہور ہائی کورٹ کی ایپلٹ ٹربیونل نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ، ان کی اہلیہ قیصرہ الہٰی اور صاحبزادے مونس الہیٰ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر اپیلیں خارج کردی تھیں۔

Advertisement

مونس الہٰی نے اپیلٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی، انہوں نے این اے 64,69 اور پی پی 32,34 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا
پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر