Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیگی رہنما عطا تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج

Now Reading:

لیگی رہنما عطا تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج

لیگی رہنما عطا تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا۔

لاہور کے حلقہ این اے 127 سے لیگی رہنما عطا تارڑ اور پی پی 145 سے سمیع اللہ خان کی کامیابی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس سلطان تنویر دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے، تاہم انتخابی عذرداریوں میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں گواہان کے بیانات قلمبند، سماعت ملتوی
کے ڈی اے کا پلاٹ کی الاٹمنٹ منسوخی کا حکم برقرار
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس؛ اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
’’ایڈوانس رقم واپس پکڑیں اوربھاگ جائیں‘‘
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ
بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر