
کراچی میں لاک ڈاؤن کے باوجود ڈاکوؤں کا راج برقرار ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی بابر مارکیٹ کے قریب گوشت مارکیٹ کے مقام پر موٹرسائيکل سوار دو مسلح ڈاکوٶں نے ایک دکان اور دو راہگیروں کو دن دھاڑے لوٹ لیا۔
ذرائع کے مطابق موٹرسائيکل سوار ملزمان شہریوں کو لوٹ کر اسلحہ لہراتے باآسانی فرار ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ناکوں پر موجود پولیس شہریوں کو روک روک کر ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ تو چیک کررہی ہے مگر لاک ڈاٶن کے باوجود بھی ڈاکوٶں وا اسٹریٹ کرمنلز کو پکڑنے سے قاصر ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News