Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Now Reading:

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
امریکی اسلحہ

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کر لیے۔

 افغان ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جس سے دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع ہیں۔

برآمد کیے گئے اسلحے میں جدید امریکی ساختہ ایم فور، کلاشنکوف، میگزین، مختلف نوعیت کی ہزاروں گولیاں، امریکی رائفل گرنیڈ، نائٹ ویژن سائیٹس اور لیزر بیم شامل ہیں۔

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ کی پاکستان اسمگلنگ اور ٹی ٹی پی کا سیکیورٹی فورسز اور پاکستانی عوام کے خلاف امریکی اسلحہ کا استعمال افغان عبوری حکومت کا اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کے دعووں پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔

Advertisement

پاکستان افغانستان سے توقع رکھتا ہے کہ وہ ٹی ٹی پی کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے اور غیر قانونی ہتھیاروں کی اسمگلنگ کو روکے۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان نژاد دہشت گردوں اور غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ میجر شہید، 7 دہشتگرد ہلاک
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر