Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ اور رائل نیوی آف عمان کے درمیان بحری مشق اختتام پذیر

Now Reading:

پاک بحریہ اور رائل نیوی آف عمان کے درمیان بحری مشق اختتام پذیر
پاک بحریہ

پاک بحریہ اور رائل نیوی آف عمان کے درمیان بحری مشق اختتام پذیر

پاک بحریہ اور عمان کی رائل بحریہ کی خلیج عمان میں دو طرفہ بحری مشق ثمرالطیب 2023 اختتام کو پہنچ گئی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق میں دونوں بحری افواج کے بحری جہازوں، فضائی اثاثوں اور اسپیشل سروس گروپس نے شرکت کی اور پی این ایس اصلت، فاسٹ اٹیک کرافٹ پی این ایس قوت اور دونوں ممالک کے فضائی اثاثوں نے بھی حصہ لیا۔

ترجمان نے بتایا کہ مشق ثمرالطیب 2023 مختلف نوعیت کے روائتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ آپریشنز پر مشتمل تھی۔

پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ثمرالطیب-2023 کے دوران اینٹی ایئر، اینٹی سرفیس وارفیئر اور انسداد دہشت گردی کی مشقوں سے متعلق میری ٹائم آپریشنز کی مشق کی گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق ثمرالطیب سے پاکستان اور عمان کی بحری افواج کے درمیان ہر دو سال بعد باقاعدگی سے منعقد کی جاتی ہے، مشق کا مقصد باہمی تعاون کو فروغ دینے کے ساتھ سمندر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام، علاقائی امن اور استحکام کا قیام ہے۔

Advertisement

پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ اس مشق میں شمولیت پاک بحریہ کی جانب سے علاقائی استحکام اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مشق “ثمرالطیب”سے دونوں ممالک کے مشترکہ نیول آپریشنز کو فروغ حاصل ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ میجر شہید، 7 دہشتگرد ہلاک
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر