Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

Now Reading:

گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج کے ذیلی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے دستوں نے خنجراب، چین سے سوست بندرگاہ جانے والے تجارتی قافلے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔

تجارتی قافلہ کوکسل کے قریب 2 سے 3مارچ کی رات کو برفانی تودے اور لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پھنس گیا تھا۔

ایف ڈبلیو او کے دستوں کی جانب سے برفانی تودے کو ہٹا کر غیر ملکیوں سمیت مسافروں کو طبی امداد اور کھانا بھی فراہم کیا گیا۔

پاک فوج کے ذیلی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے دستوں نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ قراقرم ہائی وے (کے کے ایچ) اور جگلوٹ اسکردو روڈ کو بھی کلیئر کر دیا ہے جبکہ دونوں سڑکوں سے ملبہ ہٹانے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ شدید بارشوں اور برفباری کے باعث گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودوں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
7 ستمبر یومِ فضائیہ؛ پاکستان کے محافظ آج بھی دشمن کے سامنے آہنی دیوار
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر؛ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
حوالدار فلک ناز: معرکۂ حق میں بہادری اور قربانی کی روشن مثال
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ مذہبی مقامات کی بحالی کا عزم
شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر