Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر سے 10 لاکھ سے زائد منشیات ضبط کرلیں

Now Reading:

سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر سے 10 لاکھ سے زائد منشیات ضبط کرلیں

سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر سے 10 لاکھ سے زائد منشیات ضبط کرلیں

اسلام آباد: حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز نے انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران ملک بھر سے 10 لاکھ 23 ہزار 530 کلو کی منشیات ضبط کرلیں۔

پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے حکومت پاکستان اور عسکری قیادت نے منشیات فروشوں کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کیا۔

آپریشن کے دوران متعلقہ اداروں نے ملک بھر سے 10لاکھ 23ہزار 530 کلو منشیات ضبط کیں اور 1225 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔

24 تا 31 مارچ کے دوران بلوچستان سے 1076، کے پی کے سے 8013، گلگت بلتستان سے 28، پنجاب سے 166 اور سندھ سے 19 کلو منشیات ضبط ہوئیں۔

اس کے علاوہ ملک بھر سے 236 کلو ہیروئن، 190 کلو حشیش، 23 کلو میتھ، 188 کلو افیون اور 8665 کلو دیگر منشیات برآمد ہوئیں۔

Advertisement

متعلقہ اداروں نے ملک بھر سے 45 مجرمان بھی گرفتار کیے، تاہم ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
7 ستمبر یومِ فضائیہ؛ پاکستان کے محافظ آج بھی دشمن کے سامنے آہنی دیوار
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر؛ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
حوالدار فلک ناز: معرکۂ حق میں بہادری اور قربانی کی روشن مثال
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ مذہبی مقامات کی بحالی کا عزم
شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر