Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ دہشتگردوں کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

Now Reading:

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ دہشتگردوں کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخواہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا خیبر پختونخواہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک

راولپنڈی: پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دہشت گردوں کا سرغنہ ایاز عرف محمد ایک ساتھی سمیت مارا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 30 اور 31 مئی کے درمیانی رات دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جس میں دہشت گردوں کا سرغنہ ایاز عرف محمد اور احمد عرف کوچی مارا گیا جبکہ دو دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور دیگر دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور عام شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔

ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ مقامی بادی کی طرف سے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کا خیرمقدم کیا گیا، تاہم علاقے سے دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنانے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ میجر شہید، 7 دہشتگرد ہلاک
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
طبی تعلیم کے حوالے سے کنگ حماد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح اہم سنگ میل ہے، جنرل ساحر شمشاد
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر