Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک چین دوستی ایک لازوال سفر پر محیط

Now Reading:

پاک چین دوستی ایک لازوال سفر پر محیط
پاک چین

پاک چین دوستی ایک لازوال سفر پر محیط

اسلام آباد: پاک چین دوستی ایک لازوال سفر پر محیط ہے۔

پاکستان اور چین وہ مثالی دوست ہیں جن کی دوستی ہمالیہ سے زیادہ بلند اور مضبوط، شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری ہے۔

چین اور پاکستان ایک دوسرے کا درد رکھنے والی قومیں ہیں، دونوں ممالک نے ہر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔

دشمن چاہے جتنے جتن کر لے اس لازوال دوستی کو کبھی زک نہیں پہنچا سکتا، پاک چین دوستی اور باہمی محبت کا یہ سفر ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 97 ویں سالگرہ پر پاکستان کی جانب سے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
7 ستمبر یومِ فضائیہ؛ پاکستان کے محافظ آج بھی دشمن کے سامنے آہنی دیوار
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر؛ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
حوالدار فلک ناز: معرکۂ حق میں بہادری اور قربانی کی روشن مثال
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ مذہبی مقامات کی بحالی کا عزم
شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر