Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات؛ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Now Reading:

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات؛ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات؛ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ اسٹریٹجک مفادات، علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران ملائیشین وزیراعظم نے علاقائی امن واستحکام میں مسلح افواج کے کردار کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف بھی کیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دوران ملاقات دونوں ممالک نے دوطرفہ، فوجی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Advertisement

مزید پرھیں: تعلقات کے فروغ کے لیے ملائیشیا کی خدمات قابلِ قدر ہیں، وزیراعظم

ترجمان پاک فوج کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دورے کی دعوت دی، تاہم آرمی چیف نے دعوت پر ملائیشین وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم اپنے 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
طبی تعلیم کے حوالے سے کنگ حماد انسٹیٹیوٹ کا افتتاح اہم سنگ میل ہے، جنرل ساحر شمشاد
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا امدادی آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر