Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے بحرینی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Now Reading:

آرمی چیف سے بحرینی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے بحرینی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور بحرینی کمانڈر کی ملاقات جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف نے مشترکہ سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

دوسری جانب بحرینی کمانڈر نے پاکستانی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے کوششوں کی تعریف بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
7 ستمبر یومِ فضائیہ؛ پاکستان کے محافظ آج بھی دشمن کے سامنے آہنی دیوار
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر؛ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
حوالدار فلک ناز: معرکۂ حق میں بہادری اور قربانی کی روشن مثال
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ مذہبی مقامات کی بحالی کا عزم
شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر