Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں فروغِ تعلیم کے لیے پاکستان نیوی کا اقدام

Now Reading:

بلوچستان میں فروغِ تعلیم کے لیے پاکستان نیوی کا اقدام

گوادر میں پاکستان نیوی کی جانب سے بحریہ ماڈل کالج کے نئے کیمپس کا افتتاح کردیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کالج کا یہ کیمپس جدید ترین تعلیمی سہولیات سے آراستہ ہے اور کالج میں 523 طلبا اور طالبات زیر تعلیم ہیں۔

 کیمپس کا افتتاح کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں مسلح افواج کے افسران اور مقامی عمائدین نے شرکت کی ۔

وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کمانڈر کوسٹ نے اپنےخطاب میں  کہا کہ پا کستان نیوی ساحلی علاقوں کی ترقی اور ساحلی مکینوں کا معیار زندگی بلند کرنے میں ہمیشہ کوشاں رہی ہے۔

قوم و ملک کی ترقی و خوشحالی میں تعلیم کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

Advertisement

پاک بحریہ نے بحریہ ماڈل سکول کا آغاز کچھ سال قبل7اساتذہ اور 35 بچوں کے ساتھ کیااور آج یہ کوشش ایک پرشکوہ عمارت اور ادارے میں تبدیل ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر