سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں جس کے بعد تدریسی عمل شروع کردیا گیا گیا۔
صوبے کے تمام اسکول آج سے کھل گئے ہیں تاہم پہلے روز بچوں کی حاضری کم رہی۔
واضح رہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول موسمیاتی تبدیلی کے باعث تبدیل کیا گیا تھا، رواں سال اسکول میں گرمیوں کی چھٹیاں مئی اور جون میں دی گئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement