Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکول 16 مارچ سے کُھل جائیں گے، سعید غنی

Now Reading:

اسکول 16 مارچ سے کُھل جائیں گے، سعید غنی

صوبائی وزیرسعید غنی نے واضح کیا ہے کہ سندھ بھر میں اسکول پیر کے روز 16 مارچ سے کھل جائیں گے تاہم کسی ہنگامی صورتحال کی بنا پر یہ فیصلہ تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے۔

کورونا وائرس پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی بنائی گئی ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد صوبائی وزراء نے میڈیا کو بریفنگ دی گئی۔

سعید غنی نے کہا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سندھ حکومت نے سب سے بہتر کام کیاہے، جبکہ اب تک تمام 14 کیسز انہی لوگوں کے ہیں جو بیرون ملک سے آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیرنگ کمیٹی کے ارکان کی اکثریت نے اسکول کھولنے کی حمایت کی ہے، تاہم آج کے اجلاس میں اسکولوں کی چھٹیوں میں تو سیع کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر