Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کے خدشات، جامعہ کراچی میں آن لائن کلاسز کا آغاز

Now Reading:

کورونا وائرس کے خدشات، جامعہ کراچی میں آن لائن کلاسز کا آغاز
جامعہ کراچی

کورونا وائرس کے  خطرے کے پیش نظر صوبہ سندھ میں تمام سرکاری اور تعلیمی ادارے بند کیے جانے کے بعد جامعہ کراچی میں آن لائن کلاسز  کا آغاز کردیا  گیا۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن کے اساتذہ نے  غیر ارادی چھٹیوں کے سبب سلیبس مکمل کرنے کا ڈیجیٹل  طریقہ  نکال لیا۔

شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن کے طلبہ گھر بیھٹے آن لائن تدریس جاری رکھے ہوئے ہیں۔

شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن سے منسلک پروفیسر ڈاکٹرمصطفی حیدر کا کہنا ہے کہ  پبلک سیکٹر کی جامعات اعلیٰ صلاحیتوں کی حامل ہیں انہیں سوشل میڈیاٹول کا مثبت استعمال  کرنا چاہیئے۔

ڈاکٹر مصطفی حیدر نے بتایا کہ وہ صبح کی کلاسز شعبہ میں آکر آن لائن لیتے  ہیں جبکہ شام کی کلاسیں گھر سے آن لائن  لیتے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ  کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے بندکیے جانے پر تنقید کرنے کےبجائے مسئلے کا حل نکالا    ہے۔دیگر شعبہ جات کے اساتذہ  بھی اپنی سہولت کے مطابق آن لائن کلاسز لیتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر