Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت کا تعلیمی بجٹ مایوس کن ہے، پنجاب ٹیچرز یونین

Now Reading:

پنجاب حکومت کا تعلیمی بجٹ مایوس کن ہے، پنجاب ٹیچرز یونین

پنجاب ٹیچرز یونین کی جانب سے پنجاب کے تعلیمی بجٹ کے حوالے ریمارکس جاری کئے گئے ہیں جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا تعلیمی بجٹ مایوس کن ہے۔

اس حوالے سے رانا لیاقت علی  کا کہنا تھا کہ پچھلے سال کی نسبت مجموعی بجٹ میں 14 ارب کا اضافہ کیا گیا ہے جو اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے جبکہ طلباء کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کی اشیاء کی قیمتوں میں تقریبا 50 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

ٹیچر یونین کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اس وقت تقریبا 50 ہزار اساتذہ و ملازمین کی اسامیاں خالی ہیں اور تقریبا 20 ہزار کلاس روم کی ضرورت ہے ۔

پنجاب کے اساتذہ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بجٹ میں اساتذہ کے لئے کوئی انسینٹیو نظر نہیں آتا ہے اس لئے مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت اساتذہ کو کم ازکم 3 ہزار روپے ماہانہ ٹیچنگ الاونس دینے کا اعلان کرے اور پنجاب حکومت اسکولز ایجوکیشن کے بجٹ میں مزید 50 ارب روپے کا اضافہ کرے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر