
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فاصلاتی تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کم قیمت میں ایک بڑی آبادی فاصلاتی تعلیم کے ذریعے بی اے/ایم اے کی تعلیم دے چکی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں فاصلاتی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کم قیمت میں ایک بڑی آبادی فاصلاتی تعلیم کے ذریعے بی اے/ایم اے کی تعلیم دے چکی ہے جن میں ایک بڑی تعداد خاص طور پر خواتین کو گھر پر یا کام پر ایم اے کی تعلیم دی گئی۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کم قیمت میں ایک بڑی آبادی خاص طور پر خواتین کو، گھر پر یا کام پر ،فاصلاتی تعلیم کے ذریعے بی اے/ایم اے کی تعلیم دے چکی ہے۔ تاہم %75 ایف اے پاس ابھی بھی اعلٰی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔ منتظمین کو یہ کمی پوری کرنے کیلئے جامع منصوبہ لانے کی ذمےداری سونپی ہے۔ https://t.co/v0Co0CxUKJ
Advertisement— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) July 2, 2020
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ تاہم %75 ایف اے پاس ابھی بھی اعلٰی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے منتظمین کو یہ کمی پوری کرنے کیلئے جامع منصوبہ لانے کی ذمہ داری سونپی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News