Advertisement
Advertisement
Advertisement

نجی اسکولوں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے اچھی خبر

Now Reading:

نجی اسکولوں میں پڑھنے والے طلبہ کے لیے اچھی خبر

نجی اسکولوں میں پڑھنے والے طلبات کے لئے فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی لاہور پرویز اختر کی جانب سے نجی اسکولوں کے طالب علموں کے چار ہزار اور چار ہزار سے زائد فیس وصول کرنے والے اسکولوں کی فیسوں میں کمی کرنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔

 عدالتی احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے چار ہزار اور اس سے زیادہ فیس وصول کرنے والے سکولوں کی فیسوں میں غیر قانونی اضافہ کو منسوخ کردیا ہے ۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق نجی اسکولوں کی جانب سے 2016 سے 19 تک فیسوں میں آٹھ فیصد اضافہ کیا گیا تھا ۔

 سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اختر کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کی روشنی میں اضافے کو کینسل کر دیا ہے جبکہ اس فیصلے سے طلبہ کو مجموعی طور پر بارہ فیصد ریلیف ملے گا ۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ جو اسکول ہدایات پر عملدرآمد نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

یاد رہے کہ والدین فیسوں کے حوالے سے شکایات اتھارٹی کو جمع کروا سکتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر