اسکول فیس میں رعایت نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے نجی تعلیمی اداروں کی فیس میں20 فیصد رعایت...
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے ماہ ستمبر کی فیس میں 20فیصد کمی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں میں بیس فیصد کمی ستمبر کے مہینے میں بھی برقرار رہے گی۔
سیکرٹری پرائیویٹ اسکولز عبدالوحید کا کہنا ہے کہ ماہ ستمبر میں فیسیں 20فیصد کمی کے ساتھ وصول کی جائیں گی۔
صدر پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن زعفران الہی کا کہنا ہے کہ فیسوں میں کمی برقررار رکھنے کا فیصلہ والدین کی مشکلات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News