
سندھ بھر میں آج تمام اسکولز بند رکھنےکا اعلان
پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کے طریقہ کار پر تفصیلی ہدایات جاری کردی ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولز صبح ساڑھے 7 بجے لگیں گے اور ایک بجے چھٹی ہوگی جس میں آدھے بچے ایک روز اور آدھے اگلے روز بلوائے جائیں گے۔
تمام اسکولز ہفتے ہیں چھ روز کھولا کریں گے، اسکولوں میں صبح کے وقت اسمبلی نہیں ہوا کرے گی اور نہ ہی کھیلں کارروائی جائیں گی۔
مانیٹرینگ ٹیموں کو ایس او پیز اور گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کروائیں گی جبکہ تعلیمی سال آدھا ہونے کی وجہ سے نصاب کو چالیس فیصد پڑھایا جائے گا۔
تمام اسکول نئے جاری کردہ نصاب کے مطابق امتحانات اور ٹیسٹ تیار کریں گے۔
نوٹیفکیشن میں مڈل کلاسسز کا آغاز 23 ستمبر سے اور پرائمری کلاسسز کا آغاز یکم اکتوبر شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News