Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

Now Reading:

پنجاب میں میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
میٹرک

پنجاب بھر کے  اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ زنے جماعت دہم  کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق   صوبے بھر کے اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ زنےسال 2020  کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

اس امتحان میں 2 لاکھ 37 ہزار طالب علموں نے حصہ لیا جس میں سے  ایک لاکھ 69 ہزار 596 پاس ہوئے  جبکہ  67553 ناکام ہوئے۔اس طرح سے کامیابی کا تناسب 71.51فیصد رہا۔

 تعلیمی بورڈ سرگودھا کی طرف سے جاری کردہ میٹرک کے نتائج  کے مطابق کامیابی کا تناسب 77.56 فیصد رہا۔

سرگودھا میں امتحانات میں کل 87 ہزار 732 امیدواروں میں سے 67 ہزار 370 نے کامیابی حاصل کی۔

Advertisement

راولپنڈی بورڈ  کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق  امتحان میں ایک لاکھ 21  ہزار 507 امیدواران نے  شامل امتحان ہوئے جس میں سے91 ہزار 888  امیدواران کامیاب ہوئے۔ اس طرح کامیابی کا تناسب75.65رہا۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان  کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق امتحان میں کل 1لاکھ 13ہزار407  امیدواران نے شرکت کی   جن میں سے 96ہزار 74 امیدوار کامیاب قرار پائے۔

امتحان میں کامیابی کا تناسب 84اعشاریہ 72فیصد رہا ہے۔

سائنس گروپ میں 99ہزار 627 امیدوارن نے حصہ لیا جس میں سے    86 ہزار 615 کامیاب ہوئے ۔ اس طرح کامیابی کا تناسب 86.94فیصد رہا۔

آرٹس گروپ میں کل 13ہزار 780 امیدواروں نےحصہ لیا جس میں  سے 9ہزار 459 کامیاب قرار پائے ۔اس طرح کامیابی کا تناسب 68اعشاریہ 64فیصدرہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر