Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی طلبا کےلئے اچھی خبر

Now Reading:

پاکستانی طلبا کےلئے اچھی خبر
Japan will help scholls of KPK to reform their structures

جاپان کی جانب سے یو این ہیبیٹیٹ کو خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی تعمیر کے لئے 47 کروڑ 10 لاکھ ین فراہم کئے جائیگے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کی جانب سے پاکستانی طلبا کے لئے اچھی خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق جاپان اب اسکولوں کی تعمیر کے لئے امداد فراہم کریگا۔

جاپانی سفارتخانے کے مطابق جاپان کی جانب سے اسکولاں کی تعمیر کے لئے مدد فراہم کرنے کا بنیادی مقصد طلبا اور اساتذہ کو مستحکم تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔

سفارتخانے کا کہنا ہے کہ اس فنڈ سے 150 اسکولوں کی تعمیر نو اور 12 نئے سکول تعمیر کئے جائیں گے جبکہ جاپانی امداد سے قدرتی آفات کے دوران مضبوط انفراسٹرکچر کے حامل اسکول تعمیر ہوں گے۔

اس ضمن میں جاپانی سفیر متسودا کونینوری اور یو این ہیبیٹیٹ کے علاقائی نمائندہ کوریساوا نے معاہدہ پر دستخط بھی کئے ہیں۔

Advertisement

ڈیزاسٹر ایمرجنسیز سے نمٹنے کے لئے موثر طور پر تیاریوں کی ضرورت ہے جبکہ جاپان ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے لئے پاکستان کی سپورٹ جاری رکھے گا اور تعلیمی شعبے میں سہولیات کی فراھمی کا سلسلہ بھی جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر