Advertisement
Advertisement
Advertisement

جامعہ کراچی نے تمام امتحانات منسوخ کردیے

Now Reading:

جامعہ کراچی نے تمام امتحانات منسوخ کردیے

جامعہ کراچی نے عالمی وبا ءکورونا وائرس  کے باعث تمام امتحانات منسوخ  کردیے۔

تفصیلات کے مطابق  عالمی وبا ءکورونا وائرس کی دوسری لہر کے سبب جامعہ کراچی  نے الحاق کالجز اور جامعات کے عملی امتحانات منسوخ کر دیے۔

 شیخ الجامعہ کراچی ڈاکٹر خالد محمود عراقی کا کہنا ہے کہ میڈیکل اور ماسٹرز کے سالانہ امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

ایم بی بی سی، ایم ڈی، ایم ایس اور ایم اے کے امتحانات نومبر، دسمبر میں ہونے تھے تاہم 26 نومبر کے بعد کوئی امتحان نہیں لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر