Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

Now Reading:

مزید 5 تعلیمی ادارے سیل
اسکول

شہر اقتدار میں مزید 5 تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی ادارے سیل کرنے کے معاملے پر اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے 54 تعلیمی اداروں کو دو یا دو سے زائد کرونا کیسز نکلنے پر سیل کیا جا چکا ہے۔

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر قائداعظم یونیورسٹی کو 2 ہفتوں کے لیے سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، یونیورسٹی سیل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا تھا۔

قبل ازیں اسلام آباد میں ورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر انتظامیہ نے اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ پھر شروع کردیا۔

Advertisement

انتظامیہ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر سیکٹر ایف الیون آئی ایٹ جی سکس میڈیا ٹاؤن اور پاکستان ٹاؤن کی مزید دس گلیوں کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا یے

ڈپٹی کمیشنر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف الیون میں گلی نمبر 46اور23 کو مکمل سیل  کیا جائے گا جبکہ آئی ایٹ ٹو ، تھری اور فور کی تین،آئی ٹین ٹو اور جی الیون ٹو کی گلیاں بھی ان میں شامل ہے جبکہ سیکٹر جی سکس ٹو کی گلی نمبر 35 کو بھی سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈپٹی کمیشنر نے مزید کہا کہ دو نجی ہاوسنگ سوسائیٹیوں کی بھی مختلف گلیاں مکمل طور پر بند کر دی جائیں گی جبکہ مذکورہ گلیاں کل تک سیل کردی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کب جاری ہوں گے؟
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر