 
                                                                              سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے ضمنی امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے ضمنی امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
امتحان میں 7827 اُمیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 2961 امیدوار کامیاب قرار پائے۔
امتحان میں کامیابی کا تناسب 37.87فیصد رہا۔
چیئرپرسن تعلیمی بورڈ ڈاکٹر کوثر رئیس نے کمپیوٹر کا بٹن دبا کر نتیجہ آن لائن کیا۔ امیدوار اپنا نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 