Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکول بیگز کے حوالے سے بل منظور

Now Reading:

اسکول بیگز کے حوالے سے بل منظور
ordinance for bags in school passed by KPK assembly

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اسکول بیگز کے حوالے سے بل منظور کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے اسکول بیگز 2020 کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے جو کہ صوبائی وزیر تعلیم شہرام تراکئی نے ایوان میں پیش کیا ۔

منظور شدہ بل کے مطابق قانون کے تحت ہر جماعت کے لئے بیگ کا الگ الگ وزن ہو گا تاہم مقررہ وزن سے زیادہ وزنی اسکول بیگ والے سرکاری اداروں کے پرنسپلز کے خلاف تادیبی کاروائی ہو گی۔

بل کے مطابق پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو دو لاکھ تک جرمانہ کیا جا سکے گا۔

مقرر کردہ وزن کے مطابق جماعت اول کے بچوں کے لئے بیگ کا وزن 2.4 کلوگرام ہو گاجبکہ جماعت دوئم کے لئے 2.6 کلوگرام جبکہ تیسری جماعت کے لئے 3 کلوگرام وزن مقرر کیا گیا ہے اور ہائی سیکنڈری کے طلبہ کے لئے بیگ کا وزن 7 کلوگرام تک ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر