
صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز اپریل سے ہی ہوگا۔
صوبائی وزیر سعید غنی کے بیان کے بعد کاشف مرزا نے ان کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر امتحانات کلاس پروموٹ نہ کرنے کے بارے میں سعید غنی وزیر تعلیم سندھ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ آن لائن تعلیم وتعلیم گھر ٹی وی اور ریڈیو ڈرامہ فلاپ پروگرام پے کیونکہ صوبہ بھر میں آن لائن تعلیم کی سہولت ملک بھر میں محض14%ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ علیمی لاک ڈاؤن باعث5کروڑطلباکےتعلیمی نقصان کاازالہ ناممکن ہے جبکہ 2.5کروڑ پاکستانی بچےپہلے ہی اپنے آئینی حق سے محروم ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہیونیسف کےمطابق کورونامیں بھی سکولزکی بندش سے 4 کروڑپاکستانی طلباکی تعلیم مستقل متاثرہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News