Advertisement
Advertisement
Advertisement

یکم مارچ سے تمام اسکول کھولنے کا فیصلہ

Now Reading:

یکم مارچ سے تمام اسکول کھولنے کا فیصلہ
اسکول

حکومت پاکستان کی جانب سے یکم مارچ سے تمام اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں اسکولوں کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں یکم مارچ سے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے جس میں تمام کلاسیں باقاعدہ 5 دن کے لئے کھلیں رہی گئی۔

شفقت محمود نے کہا ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق ملک بھر کے تمام اسکولوں پر ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ اسکولوں کے باقاعدہ آغاز کے حوالے سے یہ فیصلہ نامزد شہروں کے ہر تعلیمی اداروں پر لاگو ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ سال 2020 میں کورونا وائرس کی لہر کے سبب ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے تھے بعدازاں تعلیمی سال کے ضائع ہونے پر حکومتوں کی جانب سے آن لائن ایجوکیشن کا طریقہ کار اپنایا گیا تھا۔

تاہم آن لائن تدریسی عمل کا سلسلہ تقریباً پورے سال لاگو رہا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے امتحان نہ لینے کا بھی فیصلہ کر کے طالب علموں کو پروموٹ کردیا گیا تھا۔

Advertisement

اس ضمن میں وفاقی وزیر شفقت محمود نے شکر ادا کرتے ہوئے کہا اللہ تعالی کا شکر ہے کہ تعلیمی ادارے  معمول پر آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر