
سندھ حکومت کی جانب سے رولز آف بزنس میں ترامیم کے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سے الگ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے رولز آف بزنس میں ترامیم کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کو محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سے الگ کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اب سے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے ماتحت کام کرے گا جبکہ چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین بھی اب سے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے ماتحت کردیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News