
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے لئے چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب، مراد راس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے باقاعدہ پیروی کے احکامات جاری کئے ہیں۔
ٹوئٹر پر پیغام کے ذریعے شیئر کئے جانے والے شیڈول کے مطابق تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں اسپرنگ بریک 15 مارچ 2021 سے 28 مارچ 2021 تک رہے گا۔
ANNOUNCEMENT:
Spring Break in all Public & Private Schools of Lahore, Faisalabad, Gujranwala, Gujrat, Rawalpindi, Multan, Sialkot will be from March 15th, 2021 to March 28th, 2021. All Public & Private schools in rest of the Districts will follow regular schedule.Advertisement— Murad Raas (@DrMuradPTI) March 10, 2021
اس شیڈول کا اطلاق فیصل آباد ، گوجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News