
نیوزی لینڈ کی حکومت نے اسکولوں میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لیکسن نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ اسکولوں میں موبائل فونز پر پابندی سے طالبعلموں کا رویہ بہتر ہوگا اور انہیں پڑھائی پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس پابندی کا اطلاق آئندہ 100 دنوں کے دوران ہوگا۔ ہم چاہتے ہیں کہ بچے پڑھیں اور اساتذہ سیکھانے پر توجہ مرکوز کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News