Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ فلم’دی لائن کنگ‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا

Now Reading:

ہالی ووڈ فلم’دی لائن کنگ‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا

ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچرسے بھر پور فلم’دی لائن کنگ‘ نے ریلیز ہوتے ہی دنیا بھر کےباکس آفس پر تہلکہ مچا کر مدا حوں کے دل جیت لئے ہیں۔

دی لائن کنگ‘ 1994 کی سپر ہٹ فلم کا ریمیک تیار کیا گیا ہے، فلم کی کہانی  ’سمبا‘ نامی ایک شیر کے گرد گھومتی ہے جومستقبل میں جنگل کا بادشاہ بنتا ہے۔

ایکشن اورایڈونچرسے بھر پو ر اس فلم نے 3 دنوں میں18کروڑ 50 لاکھ ڈالر کماکر امریکی باکس آفس پرقبضہ کرلیا ہے جبکہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی جہا ں ،جہا ں یہ فلم ریلیز کی گئی ہے وہاں کمائی کے میدان میں آگے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر