Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر اور میشا شفیع ہراسگی کیس ، ہتک عزت دعویٰ پر سماعت

Now Reading:

علی ظفر اور میشا شفیع ہراسگی کیس ، ہتک عزت دعویٰ پر سماعت

لاہور کی سیشن عدالت میں میشاء شفیع کیخلاف ہتک عزت دعوی پر سماعت آج ہو گی۔

گلوکارہ میشا شفیع نے ساتھی گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام  لگا یا ہے اور اسی سلسلے میں علی ظفر کے مزید 3 گواہ بیانات قلمبند کروائیں  گے۔

لاہور کی سیشن عدالت نے علی ظفر کے مزید 3 گواہوں کو بیانات قلمبند کروانے کیلئے طلب کر رکھا ہے  جبکہ علی ظفر سمیت 12 گواہوں کے بیانات قلمبند کئے جا چکے ہیں جو کہ اس کیس میں ایک اہم پیش رفت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر