
میوزک بینڈ نوری سے شہرت پانے والے گلوکارعلی نور شدید علالت میں مبتلا ہوگئے۔ ڈاکٹروں کی جانب سے اگلے 48گھنٹوں کے اندر جگر کی پیوند کاری ضروری قرار دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق علی نورکو ہیپاٹائٹس کا عارضہ لاحق تھا جو بگڑ کر جگر کی خرابی کا باعث بنا۔ گلوکار کےچچا اعظم جمیل نے ڈاکٹروں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بھتیجے کے علاج کے دوران ڈاکروں کی غفلت کے باعث علی نور کا ہیپاٹائٹس بگڑ گیا۔
https://twitter.com/AzamJamil53/status/1146151668502933506?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1146151668502933506&ref_url=https%3A%2F%2Ftribune.com.pk%2Fstory%2F2005005%2F4-musician-ali-noor-hospitalised-family-issues-statement-requesting-prayers%2F
گلوکار سلمان احمدنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویئٹر پر اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی نور اسلام آباد کے قائداعظم اسپتال میں زیر علاج ہیں اور کی حالت انتہائی نازک ہے، علی نورکے جگر کی پیوند کاری کیلئے 18 سے 45 برس کےڈونرز کی ضرورت ہے۔
Advertisement@AliNoor is in critical condition.
He is at Quaid e Azam hospital Islamabad.
We need a healthy donor from 18yrs to 45yrs.
Doctors have given us 36 to 48hrs for his life.
Haider Raza 0306 8866134 pic.twitter.com/ZlJYhjh4CY— salman ahmad (@sufisal) July 2, 2019
دوسری جانب جنون بینڈ کے گلوکار علی عظمت نے بھی ٹویئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ علی نورکے لیور ٹرانسپلانٹ کیلئے بی پازیٹیو، بی نیگیٹیو، او پازیٹیو اور او نیگیٹیو بلڈ گروپ کے ڈونرز درکار ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News