
پاکستان شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والےفنکار یاسر حسین اور اقراءعزیزٹی وی اسکرین پر تو مقبول ہیں ہی، لیکن سوشل میڈیاپر بھی اکثروبیشر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔
اداکارہ اقراء عزیز کا نام ڈرامہ سنوچندا، تعبیر اور رانجھا رانجھا کردی کےبعد تیزی سے شہرت پانے والی اداکاراوں میں ہوتا ہے۔ وہیں یاسر حسین بھی اداکاری کے ساتھ ساتھ میزبانی میں بھی کافی شہرت رکھتے ہیں۔
یاسر حسین اور اداکارہ اقراء عزیز کے درمیان گزشتہ سال سے قریبی تعلقات کی خبریں گردش کررہی تھیں،لیکن دونوں فنکار میڈیا کے سامنےاظہارکرنے سے کتراتے رہے۔لیکن حال ہی میں ایک ایوارڈ کی تقریب کے دوران دونوں فنکاروں نے ایک ساتھ شرکت کی اور فوٹوسیشن بھی کروائے۔ تقریب میں جب یاسر حسین نے اقرا عزیزکوبھری محفل میں شادی کی پیکشش کی تواداکارہ نےجھٹ ہاں کردی۔
اداکارہ اقراء عزیزایوارڈ تقریب کے دوران دو ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہیں۔تقریب کے دوران یاسر حسین سینئر اداکارندیم بیگ کے برابر میں بیٹھیں اقراء کے پاس پہنچے اورسب کے سامنےانہیں پروپوزکرتے ہوئے انگوٹھی پیش کی جواداکارہ نےرضامندی کے ساتھ پہن لی۔
پروپوزل ویڈیو سوشل میڈیا پراپ لوڈ ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیاگیا۔ ایک جانب سوشل میڈیا صارفین دونوں اداکاروں کے شادی کے فیصلے پر خوش نظر آئےاورانہیں مبارکباد دی تودوسری طرف لوگوں نے یاسر حسین کےاس انداز کوخوب تنقید کا نشانہ بنایا۔
ایک سوشل میڈیا صارف کا تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دونوں اداکار جس انداز میں ایک ساتھ نظر آئے وہ نہ صرف قابل اعتراض بلکہ انتہائی شرمناک ہے۔
#YasirHussain proposed #IqraAziz at #LSA2019!!
Astaghfirullah how could she let him do that i mean seriously even married couples don’t do that in front of everyone even though they have the right to.
Awww or cute kahne walo pr b afsos ha.
It’s not cute. BeHayai on peak#Pakistan pic.twitter.com/x7K7dOopGf— Jam Saqib Shafeeq (@Saqib_shafeeq) July 8, 2019
ایک اور صارف کہا کہناتھا کہ ایوارڈ کی تقریب میں دونوں اداکاروں نے جو کیاوہ شرمناک ہے، ہمارا معاشرتی اقدار اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔
https://twitter.com/MinalSayss/status/1148140317184536576
Yasir hussain has proposed iqra officially. While the Pakistanis be like:#LSA2019 #IqraAziz pic.twitter.com/heX2H5YcKr
— ŚĤĔŔĴĔĔĹ βĂβĂŔ (@Shiji_boi) July 8, 2019
Advertisement#YasirHussain proposed #IqraAziz at #LSA2019!!
Astaghfirullah how could she let him do that i mean seriously even married couples don’t do that in front of everyone even though they have the right to.
Awww or cute kahne walo pr b afsos ha.
It’s not cute. BeHayai on peak#Pakistan pic.twitter.com/A3N3IvBSNT— FatiMa Butt (@FatiMaButt_4) July 7, 2019
#yasirHussain purposed #IqraAziz in public.
PAKi awaam: pic.twitter.com/AvMsxbLK63
Advertisement— Ahsan Tabassum (@ahsantabassum17) July 8, 2019
قبل ازیں یاسرحسین نےاپنے انسٹاگرام اکاونٹ پراشارہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ آج کوئی سرپرائز دینے والے ہیں۔ تاہم مداح کافی عرصے سےدونوں اداکار کی جانب سے اس سرپرائز کے منتظرتھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News