Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی کامیڈین اسٹیج پر گر کر انتقال کر گئے

Now Reading:

معروف بھارتی کامیڈین اسٹیج پر گر کر انتقال کر گئے

بھارتی نژاد معروف کامیڈین مانجوناتھ نائیڈو دوران پرفارمنس انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق کامیڈین مانجوناتھ دبئی میں ایک شو میں پرفارم کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے کے باعث دم توڑ گئے۔
پرفارمنس کے دوران مانجوناتھ  کے اسٹیج سے گرنے کو شائقین اداکاری سمجھتے رہے۔
واضح رہے کہ مانجوناتھ نائیڈو اپنی کامیڈی کی وجہ سے دبئی سمیت پورے متحدہ  عرب امارات میں مشہور تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر