
ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’اِٹ چیپٹر ٹو ‘ کا ٹریلرمدا حوں کےلئے ریلیز کر دیا گیا ہے۔
خوفناک جوکر پینی وائز کے مرکزی کردار پر مبنی اس فلم میں یہ کردار بل سکارسگرڈ ادا کررہے ہیں جبکہ جیسیکا چیسٹن، جیمز کیکاوے، جے ریان، بل ہارڈر، جیمز رینسن اور اینڈی بین لوزر کلب کے بچوں کے روپ میں نظر آئیں گے۔
یہ فلم 2017میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم اِٹ کا سیکوئل ہے، جسے رواں سال 6 ستمبر کو دنیا بھر میں نما ئش کےلئے پیش کر دیا جا ئے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News