
اداکارمحسن عباس حیدر کا اپنی اہلیہ فاطمہ سہیل پر گھریلو تشدد کے الزام کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک خاص رحجا ن دیکھا جا رہا ہے،ہر عام و خاص اس ظلم کے خلا ف سوشل میڈیا پرآواز بلند کر رہا ہے۔
اس فہرست میں دیگر اہم شو بز شخصیات کے ساتھ ساتھ پا کستانی میڈیا کی صف اول اداکارہ ہا نیہ عامر نے بھی محسن عبا س حیدرکے خلا ف ٹوئیٹ کرکے اپنی نا راضگی کا اظہا ر کر دیا ہے۔
You know all the fame you get, all the hard work you put into your work, that body you keep working on, those sleepless nights of shooting and working hard don’t pay off when you’re a piece of shit! #TimesUp pic.twitter.com/phRxQpPnYg
Advertisement— Hania Aamir (@realhaniahehe) July 20, 2019
ہا نیہ عا مر نے سما جی را بطے کی ویب سا ئیٹ ٹو ئٹر پر اس گھر یلو تشدد کے خلا ف آواز اٹھاتے ہوئے اپنا بیا ن جا ری کیا ہے کہ محسن عباس حیدر نے اپنے کام کے ذریعے بہت شہرت حاصل کرلی، راتیں جاگ کر محنت سے شوٹنگ کر کے پاکستانی انڈسٹری میں خود ایک مقام بنایا لیکن ایسی شہرت کا کیا فائدہ جس میں آپ عورت کی عزت نہ کرسکیں، اور وہ بھی اس عورت کی عزت جو آپ کے بیٹے کی ماں ہو۔
واضح رہے کہ اداکارہ ہا نیہ عامر نے محسن عبا س کے ساتھ سپر ہٹ فلم نا معلوم افراد ٹو میں بطو ر ہیروئن بھی کا م کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News