Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری 4 کا باکس آفس پرراج بر قرار

Now Reading:

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ٹوائے اسٹوری 4 کا باکس آفس پرراج بر قرار

نٹ کھٹ شرارتی کھولونوں کی کہانی نے باکس آفس پر خوف  کو پیچھے چھوڑ دیا۔

 باکس آفس پر یہ ہفتہ بھی ٹوائے اسٹوری فور کے نام رہا۔ کھلونوں نے باکس آفس پر خوب دھمال  مچا یا ہے۔ ٹوائے اسٹوری فور شائقین کی اولین چوائس بنی اور5 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کماکر سر فہرست ر ہی ۔

باکس آفس پر یہ ہفتہ بھی ٹوائے اسٹوری فور کے نام رہا جو ایک بار پھر نئی اور پرانی ریلیزز پر بازی  لے گئی۔

پچھلے ہفتے کی طرح اس ہفتے بھی کھلونوں نے باکس آفس پر خوب دھمال  مچا یا ہے۔ ٹوائے اسٹوری فور شائقین کی اولین چوائس بنی اور 58 ملین ڈالرز کما  کر سر فہرست ہے ۔

دو سری جا نب پراسرار گڑیا کی کہانی اینابیل کمز ہوم  سینیما گھروں میں خوف پھیلانے میں کامیاب نہ ہوئی  اور2 کروڑ ڈالر کی کمائی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔

Advertisement

جبکہ رومینٹک فلم یسٹرڈے نے فلم بینوں کو اتنی نہ بھائی اور90 لاکھ ڈالر کی کمائی کے ساتھ  تیسری پوزیشن پر رہی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر