Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ علی عباسی کی زندگی کا نیا سفر

Now Reading:

حمزہ علی عباسی کی زندگی کا نیا سفر
hamza ali abbasi valima

پاکستان کی ڈرامہ اورفلم انڈسٹری کے ناموراداکارحمزہ علی عباسی نے زندگی کا نیا سفرشروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارحمزہ علی عباسی کی تقریبِ ولیمہ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

ولیمے کی تقریب میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ،وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

حمزہ علی عباسی نے سیاہ شلوارکمیزاور وسیٹ کوٹ جبکہ نیمل خاور نے گولڈن رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا۔

تقریب میں دلہا دلہن نے منفرد انداز میں کیک بھی کاٹا اور اس مو قع پرگلوکارعاطف اسلم کی حمزہ علی عباسی کوسلامی دینےکی ویڈیو بھی وائرل ہوئی۔

Advertisement

واضح رہےکہ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاورکا نکاح اتوارکو اسلام آباد میں ہوا تھا۔
حمزہ علی عبا سی کے نکا ح کی تصاویر اور ویڈیو ز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ۔

دوسری جا نب حمزہ کی اہلیہ نیمل کی دوستوں کی جانب سےبھی مایوں کی وڈیوز شئیرکی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اداکار حمزہ کی اداکرہ نیمل سے شادی کی خبر سوشل میڈیا پر آئی،اوراس خوشی کی خبر پر جہاں لوگوں نےخوشی کا اظہارکیا وہی بہت سے لوگوں نے ان کی شادی کو تنقید کے لیے ذیرِ بحث بنا لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر