
جنید صفدر ولیمے میں کس مشہور ڈیزائنر کا تیار کردہ لباس پہنیں گے؟
پاکستان مسلم لگ ن کی نائب صدر اور پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تیاریاں جاری ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جنید صفدر کی شادی سے منسلک تمام تر رسوماتی تقریبات جاری ہیں جس میں قوالی نائٹس اور دیگر شامل ہیں۔ ان تمام رسوماتی تقریبات کے بعد جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب کا اہتمام کیا جائیگا جو کہ بہت شاندار اور پرافزائش







