Advertisement
Advertisement
Advertisement

دپیکا کا سلمان خان پر طنز

Now Reading:

دپیکا کا سلمان خان پر طنز
Deepika Padukone takes a jibe at Salman Khan

بھارتی سنیما  کی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون  نے بالی ووڈ کے سلطان کوا پنے الفاظ کے داؤ سے پچھاڑدیا ہے۔

فیشن کے حوالے سے امریکی  جریدے ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے دپیکا پڈوکون نے، جو کسی دور میں ڈپریشن کا شکار ہو گئی تھیں، سلمان خان کے ڈپریشن کے حوالے سے دیے گئے بیان پرطنز کرتے ہوئے کہا ’ میرے ڈپریشن کی جس لفظ سے بہتروضاحت ہو سکتی ہے وہ ہےجدو جہد،ہر لمحہ کی جدو جہد۔‘

دپیکا پڈوکون نے سلمان خان کا نام لئے بغیر کہا کہ ’ایک مرد اداکار نے کہا تھا کہ ان کو ڈپریشن پالنے یا لینے کا کوئی شوق نہیں ، گویا ڈپریشن کوئی پسند ناپسند کا معاملہ نہیں ہے۔ ‘
خیال رہے کہ گزشتہ سال  فروری  میں سلمان خان نے ایک تقریب میں کہا تھا کہ ” میں آس پاس بہت سارے لوگوں کو دیکھ رہا ہوں جو ڈپریشن اور جذباتی ہو رہے ہیں۔جبکہ میں چاہے کسی بھی حالات سے گزر رہا ہوں ڈپریشن ہونا برداشت نہیں کر سکتا۔ یہ میرے خلاف کام کرتا ہے ‘۔
دپیکا پڈکون سال 2014میں ڈپریشن کا شکار ہو گئیں تھی۔

Advertisement

وہ کئی بار اپنے ڈپریشن کے بارے میں کھلے عام بات کرچکی ہیں۔

 بالی وڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو ایک کامیاب اداکارہ مانا جاتاہے۔

 اس کامیابی کے دوران دیپیکا کو کئی طرح کی ذہنی پیچیدگیوں کا سامنابھی رہاہے۔دیپیکا کے ڈپریشن پر دیئے گئے انٹرویوز بھی سامنے آچکے ہیں ۔

دیپیکا کا کہنا ہے کہ صرف ناکام لوگ ہی ذہنی پریشانی کا شکار نہیں ہوتے، کامیاب افراد کو بھی یہ مرض ہوسکتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر