
سماجی رابطے اور فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستانی اداکارہ عفت عمرکے نئے پروگرام پر انہیں مبارک باد دی۔
ساتھ ہی مستقبل میں کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
https://www.instagram.com/p/B0yduqDALsn/?utm_source=ig_web_copy_link
اداکارہ عفت عمر نے اپنے نئے یو ٹیوب پروگرام ’’سے اٹ آل ود عفت عمر‘‘ کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے عفت عمر کا کہنا ہے کہ پروگرام ’’سے اٹ آل ود عفت عمر‘‘کے لئےہم بہت پر جوش ہیں۔
نہ صرف یہ ، بلکہ ثقافتی ، مقامی اور عالمی معلومات پر بھی پروگرام میں خصوصی سیگمنٹ ہوں گے۔
عفت عمر پر امید ہیں کہ اس پروگرام کو بے حد سراہا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News