Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس فیشن ویک میں ریمپ پر واک

Now Reading:

اداکارہ ماہرہ خان کی پیرس فیشن ویک میں ریمپ پر واک
mahira khan-paris fashion week

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان  نے  پیرس فیشن ویک میں ریمپ پر واک کر کے دھو م مچا دی ہے۔ 

تفصیلات کے مطا بق ما ہرہ خان نے پیرس فیشن ویک میں  Karl Lagerfeld کےلئے واک کی جبکہ انھوں نے سیا ہ و سفید رنگ کا لبا س اور جیکٹ زیب تن کی ہو ئی تھی،ما ہرہ خان نے اس واک کی تصاویر سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر بھی شئیر کی جو کہ نہایت تیزی سے مقبو ل ہو رہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B29wigDo1Jf/?utm_source=ig_embed

واضح رہے کہ گزشتہ برس ماہرہ خان نے فلمی دنیا کے سب سے بڑے  اور مقبول  ترین میلے کانزفلم فیسٹیول  میں شرکت کر کے پاکستان کی نمائندگی بھی کی  تھی، جہا ں   ان کے لباس اور اسٹائل کی بے حد تعریف بھی کی گئی ۔

Mahira Khan NEW

Advertisement

اس سال ماہرہ خان کانز  فلم فیسٹیول میں تو شرکت نہ کرسکیں لیکن   انھوں نے بھر پو ر انداز سے پیرس فیشن ویک میں شرکت کرکے دھو م مچا دی ہے۔

واضح رہے کہ  خوشبوؤں کے شہر پیرس میں ما ہرہ خان  انٹرنیشنل برانڈ لوریال پیرس کی سفیر کی حیثیت سے پیرس فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندگی کرتی نظر آرہی ہیں جو کہ اپنی پو ری آب وتاب کے ساتھ   23 ستمبرسے یکم اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر